بس[2]

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - قابو، اختیار، قبضہ۔  ہیں جو اے عشق تری پیغمبری کے بندے بس ہو ان کا تو نہ لیں نام بھی ہشیاری کا      ( ١٩٥٠ء، کلیات حسرت موہانی، ٤ )

اشتقاق

سنسکرت زبان کے اسم 'وش' سے ماخوذ ہے۔ اردو میں بطور رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٥٠٣ء کو "نوسرہار" میں مستعمل ملتا ہے۔

اصل لفظ: وَش
جنس: مذکر